ابنا: حضرت فاطمہ زہرا(س) کے یوم شہادت کے موقع پر قم جہاں دوسرے دسیوں جلوس ہائے عزا نکالے گئے وہاں آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے دفتر سے بھی جلوس عزا نکلا جس میں موصوف نے شرکت کی۔

3 مارچ 2017 - 20:05